محمد تابش صدیقی
منتظم
میں نے بھی صرف 751 لیول کھیل کر چھوڑ دی۔میں نے تو ابھی تک کینڈی کرش کو ہاتھ بھی لگایا کہ ایک نئی کینڈی مارکیٹ میں آگئی
میں نے بھی صرف 751 لیول کھیل کر چھوڑ دی۔میں نے تو ابھی تک کینڈی کرش کو ہاتھ بھی لگایا کہ ایک نئی کینڈی مارکیٹ میں آگئی
روٹ کرنا ایک عام صارف کے لئے بہت مشکل ہے. موبائل میں نستعلیق کی ترویج کے لیے جمیل نوری نستعلیق کے اندر کچھ اس طرح تبدیلی ہو جائے کہ ایک تو لائن سپیس کا مسئلہ ختم ہو جائے اور دوسرے یہ کہ انگریزی فانٹ اینڈرائیڈ کا اپنا ہی رہے ۔ صرف اردو کے لیے نسخ کی بہ جائے نستعلیق آجائے ۔ میں نے کچھ لوگوں کو جب جمیل نوری نستعلیق اینڈرائیڈ میں انسٹال کر کے دیا تو انہوں نے انہی دو مسائل کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق اَن انسٹال کر دیا۔ جس کا مجھے بہت دکھ ہوا۔سسٹم فانٹ تبدیل نہ کریں۔۔۔
لائن اسپیسنگ کا مسئلہ بھی رہتا ہے اس سے۔
اگر فون روٹ ہے تو۔ روٹ ایکسپلورر سے "system\fonts" میں جائیں۔
وہاں نسخ فانٹ کی فائل دیکھیں۔ عام طور پے دو فائل ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Regular.ttf" اور "DroidNaskhUI-Regular.ttf"
کچھ میں چار ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Bold.ttf" اور "DroidNaskhUI-Bold.ttf"
اپنے پسندیدہ نستعلیق فانٹ کا نام نسخ فانٹ کے مطابق رکھیں اور تبدیل کرلیں۔
اب صرف اردو نستعلیق میں دکھائی دے گی ۔ نہ لائن اسپیسنگ کا مسئلہ ہوگا۔
اچھی تجویز ہے۔ لیکن انگریزی اردو مکس ہونے پر مسئلہ برقرار رہے گا، اور جب تک فون روٹ نہیں ہوتا، ان مسائل کو حل کرنا چھپن چھپائی کھیلنے جیسا ہے۔روٹ کرنا ایک عام صارف کے لئے بہت مشکل ہے. موبائل میں نستعلیق کی ترویج کے لیے جمیل نوری نستعلیق کے اندر کچھ اس طرح تبدیلی ہو جائے کہ ایک تو لائن سپیس کا مسئلہ ختم ہو جائے اور دوسرے یہ کہ انگریزی فانٹ اینڈرائیڈ کا اپنا ہی رہے ۔ صرف اردو کے لیے نسخ کی بہ جائے نستعلیق آجائے ۔ میں نے کچھ لوگوں کو جب جمیل نوری نستعلیق اینڈرائیڈ میں انسٹال کر کے دیا تو انہوں نے انہی دو مسائل کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق اَن انسٹال کر دیا۔ جس کا مجھے بہت دکھ ہوا۔
اینڈرائیڈ کا انگریزی کےلیے فانٹ روبوٹو ہے۔ اس کو ٹایمز رومن کی جگہ کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ۔ اور لائن ہائٹ کم کرنے کا بھ تو کوئی طریقہ ہوگا۔ فانٹ سازوں سے مدد کی درخواست ہے ۔اچھی تجویز ہے۔ لیکن انگریزی اردو مکس ہونے پر مسئلہ برقرار رہے گا، اور جب تک فون روٹ نہیں ہوتا، ان مسائل کو حل کرنا چھپن چھپائی کھیلنے جیسا ہے۔
جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 ، حجم 13 ایم بی میں نہ تو لائن ہائٹ کا مسئلہ آتا ہے اور نہ انگریزی کا۔ بلکہ انگریزی کا فانٹ مجھے فون کے ڈیفالٹ فانٹ سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔
دیگر فانٹس میں گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی ٹھیک کام کرتا ہے لیکن اس کے انگریزی حروف کا فانٹ مجھے جمیل نوری سے اچھا نہیں لگا۔
پس نوشت: کیا جمیل نوری نستعلیق میں انگریزی فانٹ ”ٹائمز نیو رومن“ سے ادھار لیا گیا ہے؟
اینڈرائیڈ کا انگریزی کےلیے فانٹ روبوٹو ہے۔ اس کو جمیل نوری نستعلیق میں ٹایمز رومن کی جگہ کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟ اور لائن ہائٹ کم کرنے کا بھی تو کوئی طریقہ ہوگا۔ فانٹ سازوں سے مدد کی درخواست ہے ۔اچھی تجویز ہے۔ لیکن انگریزی اردو مکس ہونے پر مسئلہ برقرار رہے گا، اور جب تک فون روٹ نہیں ہوتا، ان مسائل کو حل کرنا چھپن چھپائی کھیلنے جیسا ہے۔
جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 ، حجم 13 ایم بی میں نہ تو لائن ہائٹ کا مسئلہ آتا ہے اور نہ انگریزی کا۔ بلکہ انگریزی کا فانٹ مجھے فون کے ڈیفالٹ فانٹ سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔
دیگر فانٹس میں گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی ٹھیک کام کرتا ہے لیکن اس کے انگریزی حروف کا فانٹ مجھے جمیل نوری سے اچھا نہیں لگا۔
پس نوشت: کیا جمیل نوری نستعلیق میں انگریزی فانٹ ”ٹائمز نیو رومن“ سے ادھار لیا گیا ہے؟
میں نے کہا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کے متذکرہ ورژن میں لائن ہائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر آپ کو مسئلہ پیش آ رہا ہے تو غالبا آپ کے پاس کوئی اور فانٹ ہے یا پھر فون کا رینڈرنگ سسٹم سپورٹ نہیں کر رہا۔اینڈرائیڈ کا انگریزی کےلیے فانٹ روبوٹو ہے۔ اس کو ٹایمز رومن کی جگہ کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ۔ اور لائن ہائٹ کم کرنے کا بھ تو کوئی طریقہ ہوگا۔ فانٹ سازوں سے مدد کی درخواست ہے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ میرے خیال میں جمیل نوری نستعلیق کی لائن ہائٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے اس میں شامل انگریزی فانٹ جو کہ ٹائمز نیو رومن ہے، اس کو بھی وہی ہائٹ ملتی ہے اور اس لیے انگریزی تحریر کی لائن کچھ جگہوں پر پوری دکھائی نہیں دیتی. اگر موبائل کی سیٹنگ میں فانٹ سائز بہت چھوٹا رکھا جائے تو پھِر لائن ہائٹ کا مسئلہ کچھ حل ہو جاتا ہے لیکن تحریر کا سائز چھوٹا ہوجانے کی وجہ سے پڑھنے میں دشواری پیش آتی ہے.میں نے کہا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کے متذکرہ ورژن میں لائن ہائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر آپ کو مسئلہ پیش آ رہا ہے تو غالبا آپ کے پاس کوئی اور فانٹ ہے یا پھر فون کا رینڈرنگ سسٹم سپورٹ نہیں کر رہا۔
بظاہر ٹائمز نیو رومن ہی لگ رہا ہے۔پس نوشت: کیا جمیل نوری نستعلیق میں انگریزی فانٹ ”ٹائمز نیو رومن“ سے ادھار لیا گیا ہے؟