موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

السلام علیکم !
اگر آپ اپنے موبائل فون پر مفت میں خبریں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو Follow NewsPK47 لکھ کر اسے 40404 پر ارسال کریں۔
نوٹ :-
یہ سروس بلکل مفت ہے ۔ صرف سبسکرائب کرتے ہوئے جو آپ ایک ایس ایم ایس کریں گے اس کے پیسہ کٹیں گے جوکہ عام طور پر 1 روپے یا اس کے اندر اندر ہوتے ہیں ۔
ٹویٹر فالو لنک
شکریہ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے سینڈ کیا ہے میسج۔
لیکن مجھے ایک میسج ملا ہے
اس کا مطلب کیا ہے

Welcome to Twitter! You're now following @NewsPK47 and you'll receive their Tweets on your phone.
(Std msg rates apply. Reply w/Help for more.)

underlined جملے کا کیا مطلب ہے؟
 
اس کا مطلب ہے کہ جب آپ اس نمبر پر کوئی ایس ایم ایس کریں گے تو پیسہ کٹیں گے ۔ لیکن اس نمبر سے آنے والے ایس ایم ایس فری ہیں ۔ اس لیئے سبسکرائب کرنے کے بعد ایس ایم ایس نہ کریں بلکہ وصول کریں :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
خبریں مل رہی ہیں۔
اچھی سروس ہے۔
بس اب اگر اسی طرح کی کوئی اور سروس بھی ہے کیا کہ جو کرکٹ میچز کے سکور بھی بتا دیا کرے؟
 
خبریں مل رہی ہیں۔
اچھی سروس ہے۔
بس اب اگر اسی طرح کی کوئی اور سروس بھی ہے کیا کہ جو کرکٹ میچز کے سکور بھی بتا دیا کرے؟
ایسی سروس بھی یقیناََ کوئی نہ کوئی ضرور ہوگی جو صرف کرکٹ سکور فراہم کرتی ہو لیکن اس کے لیئے مسئلہ ہوگا وہ یہ کہ 40404 نمبر سے آنے والے ایس ایم ایس کی ایک لمٹ ہے ہر دن کے حساب سے ہے اس کے ختم ہوتے ہی سروس 16 گھنٹے کے لیئے بند کردی جاتی ہے 16 گھنٹے کوئی ایس ایم ایس 40404 سے موصول نہیں ہوتا 16 گھنٹے ختم ہوتے ہی 40404 سے ایس ایم ایس دوبارہ آنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ اس لمٹ کو ختم کرنے کے لیئے شاید اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے ۔
 
پردیسی

محفلین
آپ کو میسیج بھی نہیں کرنا پڑے گا اور آپ کو ٹویٹر سے مفت خبریں،سپورٹس،ہر قسم کی انفارمیشن،یعنی جو آپ چاہیں آپ کے موبائیل پر مفت مل سکتی ہیں۔
اس کے لئے آپ ٹویٹر پر اپنا ایک اکاؤنٹ بنائیں
مثال کے طور پر مجھے ایڈ کریں
جب مجھے ایڈ کر چکیں تو میرے نام پر کلک کریں
پروفائل سمری کی ایک ونڈو اوپن ہوگی
اوپر دائیں ہاتھ فالوونگ کے ساتھ ایک چھوٹا آئیکون ہوگا ۔۔۔اس کو کلک کریں
سب سے نیچے دیکھیں گے تو ایک آپشن ہوگی۔۔۔ Turn on mobile notification
اس کو کلک کر دیں۔۔۔مزے کریں
ٹویٹر پر آپ اس سے صدر اوباما سے لے کر زرداری تک ان کے تمام پیغامات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہ سکتے ہیں
نوٹ ۔اگر سمجھ نہ آئی ہو تو بتا دیجئے گا۔ پھرمیں تصویری طریقے سے آپ کے ذہن میں یہ معلومات ٹھونسنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔:twisted:
 
آپ کو میسیج بھی نہیں کرنا پڑے گا اور آپ کو ٹویٹر سے مفت خبریں،سپورٹس،ہر قسم کی انفارمیشن،یعنی جو آپ چاہیں آپ کے موبائیل پر مفت مل سکتی ہیں۔
اس کے لئے آپ ٹویٹر پر اپنا ایک اکاؤنٹ بنائیں
مثال کے طور پر مجھے ایڈ کریں
جب مجھے ایڈ کر چکیں تو میرے نام پر کلک کریں
پروفائل سمری کی ایک ونڈو اوپن ہوگی
اوپر دائیں ہاتھ فالوونگ کے ساتھ ایک چھوٹا آئیکون ہوگا ۔۔۔ اس کو کلک کریں
سب سے نیچے دیکھیں گے تو ایک آپشن ہوگی۔۔۔ Turn on mobile notification
اس کو کلک کر دیں۔۔۔ مزے کریں
ٹویٹر پر آپ اس سے صدر اوباما سے لے کر زرداری تک ان کے تمام پیغامات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہ سکتے ہیں
نوٹ ۔اگر سمجھ نہ آئی ہو تو بتا دیجئے گا۔ پھرمیں تصویری طریقے سے آپ کے ذہن میں یہ معلومات ٹھونسنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔ :twisted:
ایک چیز آپ بھول گئے کہ موبائل کو پہلے ایکٹیویٹ کرنا پڑتا ہے ٹویٹر پر :angel3:۔ اس سے ایک فائدہ اور ہوگا جوکہ میں نے اوپر تبصرے میں کہا تھا کہ شاید اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے لمٹ ختم کرنے کے لیئے لیکن شاید نہیں یقیناََ یہی کرنا پڑتا ہے ۔ اکاؤنٹ بنا نے کے بعد اور پھر ایکٹویٹ کرنے کے بعد لمٹ والا چکر ختم ہوجائے گا ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ کو میسیج بھی نہیں کرنا پڑے گا اور آپ کو ٹویٹر سے مفت خبریں،سپورٹس،ہر قسم کی انفارمیشن،یعنی جو آپ چاہیں آپ کے موبائیل پر مفت مل سکتی ہیں۔
اس کے لئے آپ ٹویٹر پر اپنا ایک اکاؤنٹ بنائیں
مثال کے طور پر مجھے ایڈ کریں
جب مجھے ایڈ کر چکیں تو میرے نام پر کلک کریں
پروفائل سمری کی ایک ونڈو اوپن ہوگی
اوپر دائیں ہاتھ فالوونگ کے ساتھ ایک چھوٹا آئیکون ہوگا ۔۔۔ اس کو کلک کریں
سب سے نیچے دیکھیں گے تو ایک آپشن ہوگی۔۔۔ Turn on mobile notification
اس کو کلک کر دیں۔۔۔ مزے کریں
ٹویٹر پر آپ اس سے صدر اوباما سے لے کر زرداری تک ان کے تمام پیغامات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہ سکتے ہیں
نوٹ ۔اگر سمجھ نہ آئی ہو تو بتا دیجئے گا۔ پھرمیں تصویری طریقے سے آپ کے ذہن میں یہ معلومات ٹھونسنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔ :twisted:
ٹوئیٹر پہ میرا اکاؤنٹ تو ہے، بس پھر espn یا کسی اور سائٹ کو جوائن کر لیتا ہوں۔
 
Top