موبائل کا "کلک"

15672932_1321957294527379_2222838506071183105_n.jpg

یہ ڈیزائن میں نے "انا محترف الخط" نامی اینڈرائڈ ایپ کے ذریعہ تیار کیا ہے۔ واقعی زبردست ایپ ہے۔ خصوصاً خطاطی سے شغف رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور بھی کئی خوبصورت فونٹس ہیں۔

متلاشی سعادت شاہد رضا خان شاکرالقادری arifkarim

یہ رہا ڈاؤنلوڈنگ لنک
Ana Muhtarif Al Khat - Android Apps on Google Play

انھیں کی ایک ایپ اور ہے : انا خطاط
Ana Khattat - Android Apps on Google Play

AK4.png
 
آخری تدوین:
استعمال کا طریقہ بھی سکھا دیں تو نوازش ہو گی
ناظم رضا مصباحی محمد تابش صدیقی
تھوڑی محنت کرنی پڑے گی سمجھنے کے لیے.
ایک تو یہ کہ صرف اردو کیبورڈ سے کام نہیں چلے گا. عربی کیبورڈ بھی استعمال کرنا پڑے گا.
باقی ذرا طبیعت اور وقت نے اجازت دی تو چھوٹا سا ٹٹوریل بنا دوں گا ان شاء اللہ
 

رابطہ

محفلین
تھوڑی محنت کرنی پڑے گی سمجھنے کے لیے.
ایک تو یہ کہ صرف اردو کیبورڈ سے کام نہیں چلے گا. عربی کیبورڈ بھی استعمال کرنا پڑے گا.
باقی ذرا طبیعت اور وقت نے اجازت دی تو چھوٹا سا ٹٹوریل بنا دوں گا ان شاء اللہ
شکریہ جناب
اللہ تعالٰی آپ کو صحت و وقت کی فراوانی عطا فرمائے! آمین!
 
کیلک سے اس کا موازنہ۔۔۔ کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی :laughing:

تقریب فہم کے لیے کہا ہے، اگر انہیں خصوصیات کے ساتھ یہ ایپ کمپیوٹر کے لیے ہوتی تب تو "گنگو تیلی" والی مثال درست رہتی. یہاں "موبائل" کی قید موجود ہے. :cool:
 

محمداحمد

لائبریرین
اچھی ایپ ہے۔ بہت شکریہ اس شئرنگ کا۔

ہم نے انسٹال تو آپ کے بتانے پر ہی کر لی تھی لیکن تحریری شکریہ ادا نہیں کر سکتے تھے سو آج حاضر ہوئے ہیں۔
 
Top