محمد تابش صدیقی
منتظم
اب راجا بھوج مہنگا ہے. یہ گنگو تیلی تھوڑا بہت مفت ہے. جس سے ہم جیسے سہل پسند ڈیزائنرز کا کام چل جاتا ہے.کیلک سے اس کا موازنہ۔۔۔ کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی
اب راجا بھوج مہنگا ہے. یہ گنگو تیلی تھوڑا بہت مفت ہے. جس سے ہم جیسے سہل پسند ڈیزائنرز کا کام چل جاتا ہے.کیلک سے اس کا موازنہ۔۔۔ کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی
اب راجا بھوج مہنگا ہے. یہ گنگو تیلی تھوڑا بہت مفت ہے. جس سے ہم جیسے سہل پسند ڈیزائنرز کا کام چل جاتا ہے.
میں نے اتنی زحمت بھی نہیں دی ہے. موبائل پر ہی اسے ڈیزائن کیا اور بیک گراؤنڈ لگانا ہو تو ایڈوب مکسر ایپ استعمال کر لی.درست کہا. میں بھی اس سے پی ڈی ایف میں ایکسپورٹ کرکے کورل میں ڈیزائن کر رہا ہوں. اس میں نستعلیق اور وسیم دونوں نئے اور خوبصورت فونٹ ہیں اور یہ پی سی کے لیے دستیاب نہیں ہیں.
ڈاؤنلوڈ کیسے ہو گی ایپ؟
اردو سپورٹ نہیں ہے.اس میں اردو کیسے لکھی جائے گی
پھر بے کار ہےاردو سپورٹ نہیں ہے.
ماشاءاللہ میں نے بہت سے اشعار لکھے، بہت خوبصورت اپلیکیشن ہے مگر اب تک سیو کرنا نہیں آیا، سکرین شاٹ لیکر کروپ کر لیتا ہوں پھر بلینڈ کالج نامی اپلیکیشن سے اور سجا دھجا کر اپلوڈ کرتا ہوں
یہ ڈیزائن میں نے "انا محترف الخط" نامی اینڈرائڈ ایپ کے ذریعہ تیار کیا ہے۔ واقعی زبردست ایپ ہے۔ خصوصاً خطاطی سے شغف رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور بھی کئی خوبصورت فونٹس ہیں۔
متلاشی سعادت شاہد رضا خان شاکرالقادری arifkarim
یہ رہا ڈاؤنلوڈنگ لنک
Ana Muhtarif Al Khat - Android Apps on Google Play
انھیں کی ایک ایپ اور ہے : انا خطاط
Ana Khattat - Android Apps on Google Play
اوپر سب سے بائیں جانب والے بٹن پر ٹچ کریں. پی ڈی ایف اور جے پی جی میں سیو کرنے کے لیے دو بٹن ظاہر ہوں گے، جس میں چاہیں سیو کر لیں.ماشاءاللہ میں نے بہت سے اشعار لکھے، بہت خوبصورت اپلیکیشن ہے مگر اب تک سیو کرنا نہیں آیا، سکرین شاٹ لیکر کروپ کر لیتا ہوں پھر بلینڈ کالج نامی اپلیکیشن سے اور سجا دھجا کر اپلوڈ کرتا ہوں
ساتھی امیج سیو کرنے کا طریقہ بتادیں تو آپ کا مشکور رہوں گا ۔
اوپر سب سے بائیں جانب والے بٹن پر ٹچ کریں. پی ڈی ایف اور جے پی جی میں سیو کرنے کے لیے دو بٹن ظاہر ہوں گے، جس میں چاہیں سیو کر لیں.
اوپر سب سے بائیں جانب والے بٹن پر ٹچ کریں. پی ڈی ایف اور جے پی جی میں سیو کرنے کے لیے دو بٹن ظاہر ہوں گے، جس میں چاہیں سیو کر لیں.