موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

فہیم

لائبریرین
کیا Sony Ericsson کے K750i یا K310i کا کیمرہ کسی طریقے سے بطور ویب کیم استعمال کیا جاسکتا ہے؟
 

دوست

محفلین
اس کے لیے ضروری ہے اسے سسٹم سے ایکسس کیا جاسکے۔ ایسا کوئی سافٹویر میرے علم میں نہیں۔
 

فاروقی

معطل
چا ئنا کے تقریبا تمام سیٹوں کا کیمرہ بطور ویب کیم استعمال کیا جسکتا ہے .......لیکن .دوسری کسی کمپنی کا مجھے علم نہیں کہ ان کے کیمرے کو بطور ویب کیم استمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں.............
 

جوش

محفلین
کچھ سافٹ ویر ھیں، جن سے یہ کام لیا جاسکتا ھے۔ لیکن موبایل کمپنی کے سا فٹ ویر نہیں ھیں۔
 

اسد

محفلین
برانڈڈ موبائل فون کو ویب کیم کے طور پر استعمال کرنے کے سوفٹ ویئر تو دستیاب ہیں لیکن صرف سمبین پر درست کام کرتے ہیں۔ باقی فونز پر جاوا ٹولز سے یہ کام ہو تو جاتا ہے لیکن رفتار بہت ہی کم ہوتی ہے۔

چینی موبائلز میں بھی صرف وہ درست کام کرتے ہیں جن کو پی سی کی Usb پورٹ سے کنکٹ کرتے ہی فون میں ویب کیم کی اوپشن آ جاتی ہے۔
 
میں نےسونی ارکسن کے سات سو کے کیمرے کو ویب کیم کی جگہ استعمال کیا ہے سوفٹویر کے زریے

آپ کا بیحد شکریہ کہ آپ نے انتہائی قیمتی معلومات سے نوازا مگر ۔۔۔
زیادہ بہتر ہوتا کہ آپ اُس سافٹ ویئر کے بارے میں بھی آگاہ کرتے تاکہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جاتا :)
 
Top