پاکستان میں موبائل فون ٹاور کے اشتراک کے حوالے سے کسی کو کچھ معلومات ہیں؟ 22 مارچ 2010 کی ایک خبر
الف نظامی لائبریرین مئی 12، 2014 #1 پاکستان میں موبائل فون ٹاور کے اشتراک کے حوالے سے کسی کو کچھ معلومات ہیں؟ 22 مارچ 2010 کی ایک خبر آخری تدوین: مئی 12، 2014
تلمیذ لائبریرین مئی 12، 2014 #2 اگر اس کا نفاذ ہو گیا تو ظاہر ہے کمپنیوں کے پیداواری اخراجات میں کمی واقع ہو جائے گی۔ جس کے نتیجے میں،میرا خیال ہے، ان کو صارفین کے لیے اپنے نرخ کم کرنے چاہئیں۔
اگر اس کا نفاذ ہو گیا تو ظاہر ہے کمپنیوں کے پیداواری اخراجات میں کمی واقع ہو جائے گی۔ جس کے نتیجے میں،میرا خیال ہے، ان کو صارفین کے لیے اپنے نرخ کم کرنے چاہئیں۔
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 13، 2014 #4 حسیب نے کہا: یہ اشتراک جاری ہے کئی علاقوں میں ان کمپنیوں نے ٹاور شئیر کیے ہوئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اشتراک تقریباً ابتداء ہی سے ہے
حسیب نے کہا: یہ اشتراک جاری ہے کئی علاقوں میں ان کمپنیوں نے ٹاور شئیر کیے ہوئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اشتراک تقریباً ابتداء ہی سے ہے