موت کا کھیل

تعبیر

محفلین
پتہ نہیں کیوں پر مجھے یہ سب حقیقت نہیں بلکہ ڈرامہ یا ہاتھ کی صفائی لگتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر اردو محفل پر خوش آمدید۔

آپ ذرا ادھر " تعارف " کے زمرے میں آئیں اور اپنا تعارف تو کرائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ آنکھوں کا دھوکا ہوسکتا ہے

لیکن اس کو کیا کہیں گے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=iRdv_VNPe7g[/ame]
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو آنکھوں کا دھوکہ ہی ہے، شعبدے بازی ہے۔ جیسے ہمارے ہاں بھی فٹ پاتھ پر بیٹھ کر مداری کسی کی گھڑی لے کر اس کو ہاون دستے میں کوٹ دیتے ہیں اور پھر وہ ثابت کی ثابت رہتی ہے۔ یا کسی کی انگھوٹی غایب کر کے ایک ثابت بینگن کاٹتے ہیں تو وہ اس میں موجود ہوتی ہے۔
 
Top