ایچ اے خان
معطل
گنجے محبوب سے اُمیدیں باندھنے کو کس نے کہا تھا؟
جب کہ پتا ہے کہ پیپسی 70 روپے کی ہوگئی ہے پھر بھی محبوب پیپسی کے بجائے گنجے۔۔حد ہوگئی۔۔۔
میرا خیال ہے کہ اپ نے پیپسی پی بھی لی ہے وہ بھی مقدار سے زیادہ
گنجے محبوب سے اُمیدیں باندھنے کو کس نے کہا تھا؟
جب کہ پتا ہے کہ پیپسی 70 روپے کی ہوگئی ہے پھر بھی محبوب پیپسی کے بجائے گنجے۔۔حد ہوگئی۔۔۔
اللہ سے امید باندھو ۔۔۔ لیکن حکومتیں غلط کریں تو تنقید بھی نہ کرو ۔۔۔ اچھی پالیسی ہے۔۔!اپکی بات نہیں کررہا
عمومی بات کررہا ہوں کہ اللہ سے امید باندھوکبھی نہیں ٹوٹے گی
بس بھائی ۔۔ پیپسی کا ہی اثر ہے کہ میرا ہر مراسلہ ان کو ہنسائے چلاجارہا ہے۔۔۔ اور یہ مسلسل اس کو پر مزاح کی ریٹنگ دینے پر تلے ہیں۔۔۔میرا خیال ہے کہ اپ نے پیپسی پی بھی لی ہے وہ بھی مقدار سے زیادہ
اللہ سے امید باندھو ۔۔۔ لیکن حکومتیں غلط کریں تو تنقید بھی نہ کرو ۔۔۔ اچھی پالیسی ہے۔۔!
مسلمانوں کو کافر قرار دینا چھوٹے گنجے جِن جن کی طرف داری کرتے ہیں اور جنہیں پناہ دیتے ہیں ان کا ہے۔۔میرا نہیں۔۔فتویٰ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ واہ ۔۔
پھر تو ہوسکتا ہے آپ امریکا نہ جانے والے اور اسے برا سمجھنے والے مسلمانوں کو کسی دن کافر بھی قرار دے دیں۔۔۔
یہی میرا کہنا ہے کہ مایوس آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے۔۔۔امریکا اور عرب ممالک کی پالیسیاں جو مسلمانوں کی اکثریت کے خلاف ہیں، انہیں مسلسل مایوس کر رہی ہیں۔۔۔ کوئی انہی مایوس افراد میں سے اٹھ کر انہیں نقصان پہنچاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہیں ، ہر طرف۔۔۔امید ٹوٹنے پر تو مایوسی ہوگی
مایوس ادمی تو پھر کچھ بھی کرسکتا ہے
صاحب، فتویٰ آپ نے دیا تھا کہ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ دین و دنیا کا علم حاصل کرنے کے بعد ہی آپ ایسا بیان دے سکتے تھے جو آپ نے نہ کیا۔۔۔ الزام مجھ غریب پر ہے ۔۔۔مسلمانوں کو کافر قرار دینا چھوٹے گنجے جِن جن کی طرف داری کرتے ہیں اور جنہیں پناہ دیتے ہیں ان کا ہے۔۔میرا نہیں۔۔
ایک مسلمان کم عقل ہے وہ ہر بات کو فتویٰ سمجھ لیتا ہے۔۔ اس لیئے کہتے ہیں کہ دین و دنیا دونوں کا علم حاصل کرو۔۔ اور ہر بات کو فتویٰ مت سمجھو ۔۔اور ہر فتوے کو اسلامی شریعت مت سمجھو۔۔!
کاش آپ جسٹس راجندرسچر کی رپورٹ پڑھ لیتے اور اس کے عواقب و پس منظرکو بھی ذرا جان لیتے تو ایسی بکواس اور بے بنیاد بات نہ کرتے۔ہرسنی سنائی باتوں پر ایمان لانے سے انسان ایسے ہی دھوکے کھاتا ہے۔
گاجر مولی کی طرح کہاں مسلمان کٹ رہے یہ آپ کو بھی پتا ہے اس لئے اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔
یہی میرا کہنا ہے کہ مایوس آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے۔۔۔ امریکا اور عرب ممالک کی پالیسیاں جو مسلمانوں کی اکثریت کے خلاف ہیں، انہیں مسلسل مایوس کر رہی ہیں۔۔۔ کوئی انہی مایوس افراد میں سے اٹھ کر انہیں نقصان پہنچاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہیں ، ہر طرف۔۔۔
الطاف حسین کا نام مت لیجئے گا ، آپ کے طرفدار کاشفی بھائی ہی آپ کے خلاف ہوجائیں گے۔۔۔ اب تو دو آپ کے خلاف بول رہے ہیں، پھر آپ اکیلے پڑ جائیں گے۔۔۔انصاف کے دھرے معیار تو پاکستان میں ہیں۔
کہ غریب کے لیے کچھ اور اور امیر کےلیے کچھ اور
عوام کو مار مار کر بھرکس نکال دیا ہے فوج نے کہ اب صرف قادری اور الطاف ہی بولتا ہے بس
صاحب زیادہ اثر مت لیجئے۔۔ میں کوئی مفتی نہیں کہ آپ میری باتوں کو فتویٰ تصور کرلیں۔۔صاحب، فتویٰ آپ نے دیا تھا کہ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ دین و دنیا کا علم حاصل کرنے کے بعد ہی آپ ایسا بیان دے سکتے تھے جو آپ نے نہ کیا۔۔۔ الزام مجھ غریب پر ہے ۔۔۔
امریکا تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔ درمیان میں کہیں لینڈ کرنا تھا ہمیں ۔۔۔صاحب زیادہ اثر مت لیجئے۔۔ میں کوئی مفتی نہیں کہ آپ میری باتوں کو فتویٰ تصور کرلیں۔۔
آپ کی باتوں میں تضاد ہے۔۔ایک طرف آپ کہہ رہے کہ آپ نے بیان دیا ہے۔۔اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ فتویٰ ہے۔۔کس کو سچ مانوں؟
آپ جھوٹی باتیں مت پھیلائیے۔۔ آپ غریب نہیں ہیں۔۔ اللہ رب العزت کا شکر ادا کیجئے۔۔
پھر کبھی لینڈ کریں گے۔۔ اب آفس کا ٹائم شروع ہوا چاہتا ہے۔۔لہذا میں جارہا ہوں سونے۔۔۔خدا حافظامریکا تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔ درمیان میں کہیں لینڈ کرنا تھا ہمیں ۔۔۔
اللہ حافظ ۔۔۔ لیجئے ایچ اے خان صاحب ۔۔۔ آپ اکیلے ہو گئے ۔۔۔پھر کبھی لینڈ کریں گے۔۔ اب آفس کا ٹائم شروع ہوا چاہتا ہے۔۔لہذا میں جارہا ہوں سونے۔۔۔ خدا حافظ
اپ اپنی زبان استعمال کرنے میں احتیاط کریں
میرا اشارہ گجرات، مالی گاوں اور ممبئی، احمد اباد کی طرف تھا
دیکھنے چلے کیا ۔۔۔ میرا خیال ہے یہ بھی چلے ہی گئے ۔۔۔ آپ اور ہم اکیلے رہ گئے ہیں یہاں۔۔۔کہیں تو آپس میں ہی جنگ شروع کردیتے ہیں۔۔۔ہاہاہاہہاہ
اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا دوسرے کی آنکھ کا تنکا دیکھنے چلے۔
شکریہمحمدعلم اللہ اصلاحی مجھے آپ کی باتوں سے اتفاق ہے۔