arifkarim
معطل
اللہ کا شکر ہے عدنان پیشہ کے لحاظ سے خود ہی ڈاکٹر ہیںگلی کے لڑکوں کی بھی پٹائی کر دیتی تھی
اللہ کا شکر ہے عدنان پیشہ کے لحاظ سے خود ہی ڈاکٹر ہیںگلی کے لڑکوں کی بھی پٹائی کر دیتی تھی
آپ اذیت پسند ہو ؟ دیکھ بچُو یہ شکایت تو اب میں جیجا جی عدنان صاحب کو لگاؤں گامیرا ووٹ تو تجرباتی علاج کی طرف جاتا ہے
میں اپنی بات کروں تو میں بہت کم پرسنٹ پر بھی رسک لے لیتی ہوں اور تھوڑی اذیت پسند ہوں
یہاں محترمہ جاسمن کی بات ٹھیک لگ رہی ہے کہاس پر بات کرنے سے پہلے ایسے لوگوں کی کیفیات سمجھنا بہت ضروری ہے جو اس تکلیف سے گذر رہے ہیں ۔
کچھ ہفتے پہلے بی بی سی نے سائمن بنر کی یہی جدوجہد اور اذیت دکھائی تھی اور پھر اس نے اسسٹڈ سوسائیڈ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔
فون سے لنک پوسٹ نہیں کر پارہی ورنہ یہاں شئیر کرتی ۔
یہ جس عمر کی باتیں ہیں تب ڈاکٹر صاحب کیتھے اور میں کیتھےاللہ کا شکر ہے عدنان پیشہ کے لحاظ سے خود ہی ڈاکٹر ہیں
سبحان تیری قدرت۔ جو لوگ اللہ کے وجود ہی کے منکر ہیں ، وہی اللہ کا شکر ادا فرما رہے ہیں۔ اللہ جانے یہ منافقت ہے یا دنیائے دہر کا فیشن !!!اللہ کا شکر ہے عدنان پیشہ کے لحاظ سے خود ہی ڈاکٹر ہیں
سعید بھائی کوئی معاملہ تو اللہ اور اس کے بندوں پر چھوڑ دیںسبحان تیری قدرت۔ جو لوگ اللہ کے وجود ہی کے منکر ہیں ، وہی اللہ کا شکر ادا فرما رہے ہیں۔ اللہ جانے یہ منافقت ہے یا دنیائے دہر کا فیشن !!!
اس ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک بندہ اپنی بیماری سے تنگ آ کر سب سے سامنے خود کو مار لیتا ہے۔اپنے مرنے یعنی خود کشی کرنے کے لئے بھی وہ ڈاکٹرز سے مشورہ لیتا ہے کہ کیسے آسانی سے مر جائے۔باباجی فراز یہ ضرور دیکھیے گا
بہت بری بات!سبحان تیری قدرت۔ جو لوگ اللہ کے وجود ہی کے منکر ہیں ، وہی اللہ کا شکر ادا فرما رہے ہیں۔ اللہ جانے یہ منافقت ہے یا دنیائے دہر کا فیشن !!!
سعید بھائی، آپ سے اس لہجے کی توقع نہیں تھی۔سبحان تیری قدرت۔ جو لوگ اللہ کے وجود ہی کے منکر ہیں ، وہی اللہ کا شکر ادا فرما رہے ہیں۔ اللہ جانے یہ منافقت ہے یا دنیائے دہر کا فیشن !!!
اپ نے اس کو ماردیا تو وہ اپ کو کیسے مارے گاہو سکتا ہے کہ میں درد کی اس انتہا پہ جس کو میں امیجن کر رہی ہوں۔۔۔۔۔ اپنے جیسا ایک اور انسان ڈھونڈوں۔۔۔۔ اور ہم دونوں ایک دوسرے کو مار ڈالیں!
(تخیلاتی سوال کا تخیلاتی جواب)
ایک وقت میں ماریں گے۔۔۔۔۔۔۔ ڈزززززز۔۔۔۔۔۔جب قاتل مقتول کو اور مقتول قاتل کو مارے گا۔۔۔۔ تو نہ درد رہے گا۔۔۔۔نہ گناہ۔۔۔۔ نہ کیس۔۔۔۔اپ نے اس کو ماردیا تو وہ اپ کو کیسے مارے گا
خود کشی وہ لوگ کرتے ہیں جن کے پاس جینے کا کوئی جواز نہیں رہتا اور اگر آپ اسے جج کیے بغیر یہ ویڈیو دیکھتے تو شائد سمجھ سکتے کہ وہ کس اذیت سے گذرا خاص طور پر جب کئیرر اسے نہلانے آتی ہے ۔اس ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک بندہ اپنی بیماری سے تنگ آ کر سب سے سامنے خود کو مار لیتا ہے۔اپنے مرنے یعنی خود کشی کرنے کے لئے بھی وہ ڈاکٹرز سے مشورہ لیتا ہے کہ کیسے آسانی سے مر جائے۔
اور آخر وہ خود کشی کر ہی لیتا ہے۔
ایسی ویڈیو شیئر کرنے سے آگہی نہیں بڑھے گی بلکہ لوگ خود کشی زیادہ کرے گے۔جو کہ ہو رہا ہے۔
آئے روز میڈیا اور نیوز میں آتا ہےکہ کس کس نے اپنی دماغی پریشانی سے چھٹکارے کے لئے اپنے ہی دماغ کو مار دیا۔
کون سی توپ چلائی ہے ہے آواز کویت تک آئی ہےایک وقت میں ماریں گے۔۔۔۔۔۔۔ ڈزززززز۔۔۔۔۔۔جب قاتل مقتول کو اور مقتول قاتل کو مارے گا۔۔۔۔ تو نہ درد رہے گا۔۔۔۔نہ گناہ۔۔۔۔ نہ کیس۔۔۔۔
(کوئی مجھ پہ فتویٰ نہ لگائے ۔۔۔اِٹس ہائپوتھیٹیکل)
نیت تو صاف تھی نا۔۔۔۔!کون سی توپ چلائی ہے ہے آواز کویت تک آئی ہے
اچھے اگر ایک کی بندوق چلنے سے رہ گئی تب کیا کرنا چاہیے؟