قادری اینڈ سنز لمبا ٹِڈ!قادری اینڈ سنز نوسربازی
ایدھی فلاحی کام کر رہے ہیں جو کام حکومت وقت کو کرنے چاہئے۔ قادری صاحب صرف اسلامی کام کر رہے ہیں جو کہ حکومت وقت کو روکنے چاہئے!یہاں یہ نقطہ قابل غور ہے کہ عبدالستار ایدھی کا سارا خاندان ہی ان کی تحریک میں عہدے دار ہے لیکن ان پر کبھی بھی انگلی نہیں اٹھی یعنی خاندان میں عہدے بانٹنا بری بات نہیں، اگر صدقِ دل سے کام کیا جائے تو