غدیر زھرا
لائبریرین
مختلف عہدوں کے اعتبار سے صیح افراد کا انتخاب ایک مشکل کام ہے۔ آپ کو کوئی ایسا مرحلہ درپیش ہے، یعنی عہدوں کے لحاظ، یا نسبت سے مناسب ترین عملے کے انتخاب کا، تو ذیل کی ایک آسان اور مجرب تدبیر آزمایئے۔
100 کے لگ بھگ اینٹیں کسی خاص ترتیب سے ایک کمرے میں رکھ دیجیئے۔ اُس کمرے کی کھڑکی کھلی ہو۔ باری باری دو، یا تین اُمیدوار کمرے میں بھیج دیجیئے اور دروازہ بند کر دیجیئے۔ 6 گھنٹے تک اُنھیں کمرے میں رہنے دیجیئے، پھر دروازہ کھولیے اور صورتِ حال کا تجزیہ کیجئے۔
اور آخر میں۔۔۔

- وہ اینٹوں کی تعداد بار بار شمار کرتے رہے ہیں۔
- اُنھوں نے پورے کمرے میں بے ترتیبی سے اینٹیں پھیلا دی ہیں۔
- وہ اینٹوں کو کسی اور انداز میں ترتیب دیتے رہے ہیں۔
- وہ اینٹیں ایک دوسرے پر پھینکتے رہے ہیں۔
- وہ سوتے رہے ہیں۔
- اُنھوں نے اینٹیں ٹکڑے ٹکڑے کر دی ہیں۔
- وہ بے کار بیٹھے رہے ہیں۔
- اُنھوں نے اینٹیں کھڑکی سے باہر پھینک دی ہیں۔
- اُنھوں نے اندر سے تالا لگا کر خود کو بندکر لیا ہے۔
- وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نکل چکے ہیں۔
اور آخر میں۔۔۔
- اگر وہ ایک دوسرے سے باتیں کرتے رہے ہیں اور ایک اینٹ بھی اپنی جگہ سے نہیں ہٹی۔
آخری تدوین: