کچھ کچھ تو واقعی ایسی ہے
اور ہم کلائنٹ سروسز + ڈیولپمنٹ میں ہیں جو ہماری کمپنی میں مارکیٹنگ کے ساتھ کمبائن ہے
اور واقعی ہم لوگ بھاگ جاتے ہیں باہر کہیں
بھیا جان آپ کی کمپنی والوں کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں تو بھلا ہمیں کیا ہو گاکام سے بھاگتے ہیں جی
کوئی ڈیٹ پر نہیں جاتے
ہے تو نہیں نکالی جا سکتی ہےفیشن ڈیزائننگ سے متعلقہ بھی کوئی ویکنسی ہے کیا
یہی تو اصل کمال دکھانا ہے کہ ہیرا پھیری بھی کر لی جائے اور اپنا دامن بھی بچا لیا جائےباہر پھینک دوں، اور جو باہر سے گزرتے ہوئے کسی کے سر میں جا لگی تو پھر کیا ہو گا؟
لالہ میں نے بھی کاپی ہی کیا کہیں سے پڑھ کر اور واقعی ہی جنہوں نے تجزیہ کیا خوب کیابہت اچھا تجزیہ کیا غدیر ۔۔۔
کاپی کر رہا ہوں
سر پہلے برائے کرم شعبہء پزشکی کی وضاحت فرما دیں پھر میں ان کے لیے بھی ویکنسی ڈھونڈتی ہوںبھئی لیکن شعبہء پزشکی والے کیا کریں گے؟؟؟ ہمارا تو مقدور و موصول اس میں شامل ہی نہیں!!
ایک لفظ میں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ "مسیحائی کا پیشہ" یعنی شاید اینٹوں کو توڑ کر پھر جوڑنے کا عمل کر رہے ہوں!!سر پہلے برائے کرم شعبہء پزشکی کی وضاحت فرما دیں پھر میں ان کے لیے بھی ویکنسی ڈھونڈتی ہوں
مسیحا توڑ کے جوڑتے نہیں ہیں بلکہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑتے ہیںایک لفظ میں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ "مسیحائی کا پیشہ" یعنی شاید اینٹوں کو توڑ کر پھر جوڑنے کا عمل کر رہے ہوں!!
اصل میں جتنا باہر رہا جائے اتنا ہی امپریشن اچھا پڑتا ہے کہ بندہ کام کررہا ہےبھیا جان آپ کی کمپنی والوں کو اس بات پر کوئی اعتراض نہیں تو بھلا ہمیں کیا ہو گا
سر آپ نے تو فل سٹاپ لگا دیا ہے
پھر تو آپ کا امپریشن بہت زبردست پڑتا ہو گا سب پراصل میں جتنا باہر رہا جائے اتنا ہی امپریشن اچھا پڑتا ہے کہ بندہ کام کررہا ہے
ہاں جی اس امپریشن کے چکر میں رنگت سانولی ہوچلی ہےپھر تو آپ کا امپریشن بہت زبردست پڑتا ہو گا سب پر
آپ آفس سے آ گئے اب ؟ یا ابھی ویسے باہر نکلے ہوئے ہیں
واووو کن کن سے ملے آپ ؟ اور محفلین سے ملاقات کا احوال ہم سے بھی شیئر کیجئے ناںہاں جی اس امپریشن کے چکر میں رنگت سانولی ہوچلی ہے
اور آج تو ابھی ہم اردو بلاگرز + محفلین کی ایک ملاقات سے لوٹے ہیں
یہ عید ملن اور جشن آزادی پارٹی تھی چھوٹی سی۔واووو کن کن سے ملے آپ ؟ اور محفلین سے ملاقات کا احوال ہم سے بھی شیئر کیجئے ناں
گریٹیہ عید ملن اور جشن آزادی پارٹی تھی چھوٹی سی۔
جس میں محفلین میں سے ہمارے علاوہ فہد بھائی جو ابوشامل کے نام سے محفل پر ہوتے ہیں انہوں نے ، شعیب صفدر بھائی نے اور عمار نے شرکت کی۔
باقی خالص بلاگران میں ، کاشف نصیر، عامر، وقار اعظم اور سکندر حیات صاحب شامل تھے۔
بس ہلکی پھلکی گفتگو اور گپ شپ پر مشتمل رہی یہ ملاقات جو کوئی 5 گھنٹے جاری رہی۔
وینیو تھا شعیب بھائی کا آفس
اگلے وقتوں میں ایسا ہوتا ہو تو ہو۔ اس زمانے میں تو اچھے بھلے لوگ ڈکٹروں کے پاس نہیں آتے۔ تدبیر اس واسطے یہ نکالی گئی ہے کہ پہلے کسی نا آشنا بے نام مرض میں مبتلا کر لیا جائے پھر علاج کے لیے تو ساری عمر پڑی ہے (ڈاکٹر کی۔ مریض کی تو پھر کم ہی رہ جاتی ہے) تو مرض سے بھی نمٹ لیں گے۔مسیحا توڑ کے جوڑتے نہیں ہیں بلکہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑتے ہیں
تھینکس