موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
مجھے ہلکی دھوپ اور ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا پسند ہے گرمی سے بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھبراتا ہوں شدید سردی برداشت کر لیتا ہوں بارش میں بھگیگنا پسند نہیں بارش کم ہی پسند ہے بہت تیز ہوا پسند نہیں ہلکی برف باری پسند ہے پر کبھی کبھی ۔ موجودہ 9 زیادہ سے زیادہ 16 کم سے کم0
 

عزیزامین

محفلین
موجودہ 5 زیادہ سے زیادہ 19 کم سے کم3 مجھے موسم کے لحاظ سے ایڈمنٹن بہت پسند ہے عام لوگوں کا خیال ہے یہاں سردی بہت زیادہ ہے پر مجھے نہیں لگا ہاں سنو لمبی ہے کبھی کبھار اس سے دل گھبراتا ہے مجموعی طور پر یہاں کا موسم نائس ہے
 

زینب

محفلین
آپ میرے خیال سے پہلے اور آخری ایسے شخص ہوں گے؟

پہلا تو ہو سکتا ہوں لیکن آخری کیوں؟

آپ غلط ثابت ہو گئے امین صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک میں بھی ہوں جسے گرمی پسند ہے۔۔۔۔۔اس لیے نہیں کہ گرمی بڑی اچھی چیز ہے بلکہ گرمی کو پسند کرنا ہماری مجبوری ہے کہ یہاں ہوتی ہی گرمی ہے صرف کوئی چوائس نہیں ہے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی صبح کے نو بھی نہیں بجے اور موسم اتنا گرم، لگتا ہے میں ابلتے پانی سے نہا کر آ رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top