آپ محکمہ موسمیات میں لگ گئی ہیں ؟آج موسم نہایت خوشگوار ہے گہرے بادل ہیں۔کچھ دنوں میں شاید بارش ہو
آپ محکمہ موسمیات میں لگ گئی ہیں ؟
راجہ جی کیا یات ہے، یہ اداسی کیوں طاری کر لی اپنے آپ پر؟
باہر کا موسم پتہ نہیں کیسا ھے لیکن اندر کا کول ھے ، ،
شمشاد بھائی جلدی سے مٹھائی حاضر کریں میں پاس ہو گئی ہوں