موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سیلاب سے گزشتہ سال بلوچستان میں‌آنےو الا سیلاب یاد آگیا۔وفاقی حکومت نے پہلے آٹھ ارب روپے امداد کا اعلان کیا پھر صرف پچاس کروڑ روپے ہی دیئے جبکہ سعودی اور دیگر بیرون ممالک سے آنے والی امداد ابھی تک گوداموں میں‌پڑی ہوئی ہیں جبکہ ایک کروڑ روپے کا سامان ایک صوبائی وزیر ہڑپ کر گیا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں بھی پنڈی میں ہر سال نالہ لئی میں برسات کے موسم میں سیلاب آتا ہے اور ہر سال حکومت دو کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کرتی ہے لیکن آج تک اس پر دو روپے بھی خرچ نہیں کیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی نومبر ختم ہو گیا، دسمبر شروع ہو چکا ہے، ابھی بھی گرمی چاہیے، اب تو تھوڑی سردی آنے دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی اگر سردی لگ رہی ہے تو کوئی کوٹ، جیکٹ، سویٹر وغیرہ پہن لو، اگر زیادہ لگ رہی ہے تو کمبل وغیرہ استعمال کر لو۔

جو لوگ سردی کا عرصہ سے انتظار کر رہے ہیں ان کو تو دھوپ تاپنے دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی 40 تو کیا 45 بھی ہو جائے گا، اب کچھ دن تو صبر کر لیں۔ آپ آج کل باہر نہ ہی نکلا کریں، ایسا نہ ہو کہ مولی کے چھلکے پر پاؤں آ جائے اور آپ کو زکام ہو جائے۔ اپنا بہت سارا خیال رکھیں یہ دو مہینے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top