موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

ساجد

محفلین
میں سیب کے سرکے کا ستعمال کرتا ہوں۔ صبح اٹھ کر ایک بڑا کپ گرم پانی کا اور اس میں تین کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ ڈال کر پی لیتا ہوں کبھی کبھار اس میں لیموں بھی نچوڑ لیتا ہوں۔
کوئٹہ کی دتو کمپنی کے بنے سرکے کا معیار دیگر کی نسبت کافی بہتر ہے۔
 
اسکا فائدہ کیا ہے؟
 
ساجد

محفلین
اسکا فائدہ کیا ہے؟
سرکہ دیگر فوائد کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں میں چربی کی تہہ جمنے سے روکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا اعصابی نظام غیر ضروری دباؤ سے محفوظ رہتا ہے اور آپ معمولات زندگی کی ادائیگی میں ایکٹو رہتے ہیں۔
 
Top