مہ جبین آپا آموں کا نام مت لیں ورنہ میں نے ٹکٹ کٹا کر جھٹ کراچی آجانا ہےاتنی اچھی تصاویر دیکھ کر گرمی کی حدت بہت کم ہوگئی
پھلوں کے بادشاہ کی تصویر بھی ہونی چاہئے تھی یہاں
گرمی کا ذکر ہو اور اُس بادشاہ کا ذکر نہ ہو ایسا نہیں ہوسکتا زحال مرزا بھیا
کیا خیال ہے پھر؟؟؟؟ہوجائے ہر قسم کے بادشاہ کی تصاویر؟؟؟؟؟؟
مہ جبین آپا آموں کا نام مت لیں ورنہ میں نے ٹکٹ کٹا کر جھٹ کراچی آجانا ہے
ہمارے گھر کے درخت کے آم اچھے خاصے ہوجاتے ہیں ماشاءاللہ - پچھلے سال میں رمضان کے آخری عشرے میں کراچی پہنچا تو بھائی نے
آموں کی پوری پیٹی لا کررکھی تھی میرے لیے
میری والدہ نے جب تک حیات رہیں بڑے اہتمام سے گلاب کے پودوں اور آم کے پیڑ کی دیکھ بھال کرتی رہیںزحال بھائی ، آم کا درخت کس نے لگایا تھا آپ کے گھر میں ؟
یہ سندڑی ہے
بوہری بازار میں نمکو کارنر والی گلی میں شہد سے میٹھے