اور یہ رہا چونسا
آپ مال مفت دل بے رحم پر پورا پورا عمل کررہی ہیںیہ پیٹی بھی لی جا چکی ہے ۔
مجھے سرخ شہتوت پسند نہیں اور ہرے تو آتے ہی بہت کم وقت کے لیے ہیں
آپ مال مفت دل بے رحم پر پورا پورا عمل کررہی ہیں
میری والدہ نے جب تک حیات رہیں بڑے اہتمام سے گلاب کے پودوں اور آم کے پیڑ کی دیکھ بھال کرتی رہیں
جی ان شاء اللہ ضرور کسی دھاگے میںزحال بھائی ، کیا آپ کے پاس ان کی تصاویر ہیں ؟ اگر ہوں تو وہ بھی شیئر کیجیے پلیز ۔
کیا بات ہے اس پھلوں کے بادشاہ کی ۔۔۔۔۔مہ جبین آپا آموں کا نام مت لیں ورنہ میں نے ٹکٹ کٹا کر جھٹ کراچی آجانا ہے
ہمارے گھر کے درخت کے آم اچھے خاصے ہوجاتے ہیں ماشاءاللہ - پچھلے سال میں رمضان کے آخری عشرے میں کراچی پہنچا تو بھائی نے
آموں کی پوری پیٹی لا کررکھی تھی میرے لیے
ارے ہاں کھجور بھی تو ہےمیں تربوز زیادہ شوق سے نہیں کھاتا لیکن آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآم م م م م م م م
کھجور اور آم میں دیکھ کر رہ نہیں سکتا