موسیقار اعظم نوشاد کی خودنوشت

راشد اشرف

محفلین
بزم داغ اور لندن سے آداب عرض و دیس سے باہر کے بعد کتابی سلسلہ نمبر 4
زندہ کتابیں، پیپر بیک سلسلے کے تحت اٹلانٹس پبلی کیشنز سے
تیزی سے اشاعت کے مراحل طے کرتی ہوئی۔
صفحات: 382
قیمت: 480
مع دلچسپ حواشی کے

کراچی لٹریچر فیسٹویل (9 تا 11 فروری 2017) کے دوران اٹلانٹس کے اسٹال پر دستیابی یقینی۔

 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
راشد صاحب۔۔۔۔ دلچسپ حواشی سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ نوشاد صاحب کے اپنے لکھے ہیں۔ یا ان کے احباب کے تبصرہ جات ہوں گے؟
 

راشد اشرف

محفلین
راشد صاحب۔۔۔۔ دلچسپ حواشی سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ نوشاد صاحب کے اپنے لکھے ہیں۔ یا ان کے احباب کے تبصرہ جات ہوں گے؟

حواشی خاکسار نے تحریر کیے ہیں، خاصی عرق ریزی کے بعد
نوشاد صاحب سے سیال کوٹ کے جاوید اقبال کا لیا ایک انٹرویو کتاب کے آخر میں شامل کیا گیا ہے۔
 
Top