موسیقی اور ماتم کا حسین امتزاج

موسیقی، دھن، تال میل، ٹائمنگ، انداز، ردھم، مستی، سرور اور ایک عجیب ہی سماں پیدا کرتی اس ویڈیو کو آرٹ سمجھ کر دیکھیے گا۔ شاید کوئی اس سے بہتر تشریح بھی کر پائے اور میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پر کسی قسم کا مذہبی یا مسلکی کمنٹ وغیرہ نا کیا جائے۔ شکریہ

محمد وارث

لائبریرین
موسیقی انسانی جذبات کو ابھارتی ہے اور انسان جس فکر میں بھی ہو اس میں وارفتہ ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موسیقی کا غالبا دنیا کے ہر مذہب میں عمل دخل ہے۔
 
آپ نے بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے۔
مجمع کے درمیان والے صاحب کا انداز، موسیقی کی لے بدلنے کے ساتھ نعرہ اور اس کی شدت، ہاتھوں کا ہوا میں مخصوص طریقے سے بلند ہونا اور ان کی مجموعی حرکت اورمخصوص انداز لیے عزاداری۔
ایک شاندار کلا لگ رہی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے ایک مرتبہ ایسی بانسری بجائی کہ سننے والے سب ہنسنے لگے۔پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب رونے لگے اور پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب سو گئے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔ واللہ اعلم
 
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد فارابی کی بات سچ لگ رہی ہے۔
صحیح کہا آپ نے
 
کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے ایک مرتبہ ایسی بانسری بجائی کہ سننے والے سب ہنسنے لگے۔پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب رونے لگے اور پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب سو گئے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔ واللہ اعلم
یہ بات بالکل درست ہے ۔۔
 
کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے ایک مرتبہ ایسی بانسری بجائی کہ سننے والے سب ہنسنے لگے۔پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب رونے لگے اور پھر ایسی بانسری بجائی کہ سب سو گئے۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔ واللہ اعلم
وڈیو لنک حاضر ہے ۔۔۔ضرور دیکھیں۔۔۔
https://www.google.com.pk/url?sa=t&...1wOS38&usg=AFQjCNFcnWVXP7DbCm0JdjgYmEc_S1ae8Q
 
Top