یاز
محفلین
جنگ اتنی ہی آسان چیز ہوتی تو...ہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!
خصوصاً شہری علاقوں کی جنگ۔
نیز امریکی فوج کا اس معرکے سے زیادہ تعلق نہیں ہے. عراقی فوج اور کرد پیش مرگہ وغیرہ اس کے اہم سٹیک ہولڈر ہیں. جن کی آپس کی کشمکش بھی اس جنگ کے جلد نتیجہ خیز ہونے میں رکاوٹ ہے ۔