موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج کل ہم دوسرے مسائل میں مصروف ہیں بٹیا رانی۔ وہاں سے فرصت ملے گی تو ان دھاگوں میں ضرور آئیں گے ان شاء اللہ۔
 

وجی

لائبریرین
پھر وہی بات آپ کو معلوم نہیں کہ محفل کے چاچو کا خطاب ابن سعید صاحب کے پاس ہے
 

وجی

لائبریرین
دعائیں ہیں بزرگوں کی الحمداللہ ٹھیک ہوں میں بھی
اور خیالی پلاؤ میں گوشت کی کمی :confused:
 

وجی

لائبریرین
ذہین آدمی ہیں آپ ذہن پر زور دیں جہاں سے چاول آئیں ہیں وہیں سے گوشت کا انتظام بھی ہوجائے گا
یا اگر افاقہ نہ ہو تو رات کو گہری نیند سوجائیے گا
 

شمشاد

لائبریرین
سارا دن دفتر میں گزرتا ہے، زیادہ دیر تک بٹھائے رکھتے ہیں تو اتنا بھی نہ کریں، اوورٹائم تو ویسے بھی نہیں ملتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح سے شام تک تو دفتر میں ہی وقت گزرتا ہے۔ چند دن اور ہیں پھر وقت پر چھٹی ہو جایا کرے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
طواری یعنی کہ ایمرجنسی ہے صاحب، کیا کریں، ایک بہت بڑی میٹنگ کی تیاری کرنی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top