فرق کہاں پڑتا ہے ہمارے غائب ہونے سے شادی کے بعد مصروف ہو گیا اور 15 دن پہلے چھوٹے بھائی کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ان کی ٹانگ ٹوٹ گی ہے ان کی خدمت کر رہا ہوں آج کل ابھی پاکستان میں ہی ہوں دسمبر میں جانا ہے انشاءاللہ آپ کیسے ہیں وجی بھائی
گم ہوگئے تھے آپ کافی عرصے بعد یہاں آئیں ہیں کچھ دنوں سے سب کے لیئے یہی کہا جارہا تھا کہ
کافی لوگوں نے یہاں آنا چھوڑ دیا ہے
آپ سنائیں کیا حال ہیں اور کمر کسی ہے آپکی