طوطے کے گوشت کی بات بھی نہ کرنا ورنہ شمشاد ناراض ہو جائیں گے
ط ط طالب محفلین اکتوبر 1، 2010 #23 عین ممکن اب آپ کسی ایسی چیز کا نام لے دیں کہ کہانی ہی ختم۔۔ یا اللہ رحم۔
ط ط طالب محفلین اکتوبر 1، 2010 #25 فائدہ کیا؟ نا مکمل بات کرنے کا آپ کا اشارہ کس طرف ہے؟کہیں ؟۔۔۔ نہیں نہیں
ط ط طالب محفلین اکتوبر 1، 2010 #27 کل ظہر کے وقت نظر ثانی کرلیں گےجناب۔۔"شاید کے مرے دل میں اتر جائے تیری بات"
ط ط طالب محفلین اکتوبر 1، 2010 #31 نہیں بتانا تو آپکی مرضی یہ انکار کو "آپ خود سمجھدار ہیں" میں چھپانے کی کیا ضروت تھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2010 #36 بھائی جی یہ دور ختم ہوا، اگلا پھر الف بے سے شروع، یہ تو یونہی ہوتا رہے گا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2010 #37 پھر شمشاد بھی آ گئے اور ط طالب بھی، اور یہ دھاگا ترقی کے زینے پھلانگنے لگا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2010 #38 ترقی تو کرے گا ہی یہ دھاگہ کہ آپ بھی یہیں آتے ہیں۔ سعود ادھر کیوں نہیں آ رہے۔