رہنے دیں اب دم بھرنے کو
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2010 #474 گھر پہنچ چکی ہیں کب کی لیکن آج کہیں گئی ہوئی تھیں۔ غالباً ان کی عید ملن پارٹی تھی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2010 #476 مجھے تو یہ بتایا گیا تھا کہ دیر سے آؤں گی، آپ بازار سے لیکر کھا لیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2010 #480 یہ سارے شیر اُس شیرنی کے سامنے بکری بن جاتے ہیں۔ ویسے ہوتے شیر ہی ہیں۔