پتہ نہیں اردو میں صرف شعر و شاعری ، گانے بجانے، کھیلنے کودنے، حسن و عشق، افسانے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سائنس خالص سائنس، ٹیکنالوجی، مشینون کی باتیں کیوں نہیں کی جاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہندو کی وجہ سے زبان کا یہ حال ہے کہ زبان کی وجہ سےہندو بے کار ہے۔
ھالات ناگفتہ بہ ہیں، احباب کو کوئی گفتگو کا موضوع ہی نہیں سوجھتا ہے سوائے چائے کے، جب چائے کی بات کرنا چاہیں تو بہتر ہے کہ ایک دو پیالی چائے پی لیں، اور کوئی دوسری بات کریں (طوطے کو محض ط کے لئے بخش دیں)