ابھی کہاں تنگ کیا ہے چپاتی بیغم کو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2010 #105 ٹھہریں تو سہی، کہاں بھاگے جا رہے ہیں، چپاتی بیغم وہاں بھی آ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2010 #107 جی ہاں، ابھی تو چپاتی بیغم سے بھاگے ہیں، ان کی اپنی بیغم آ گئی تو کیا ہو گا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2010 #108 چپاتی بیغم کا ذکر خیر ہو رہا تھا، یہ اور کس کس کی بیغمیں پیدا ہو گئیں؟
وجی لائبریرین اکتوبر 10، 2010 #110 خیریت جناب ہماری بیگم کہاں سے پیدا کرلیں شمشاد بھائی آپ نے آپ سے انکی ملاقات ہو تو ہمیں بھی بتائیے گا
خیریت جناب ہماری بیگم کہاں سے پیدا کرلیں شمشاد بھائی آپ نے آپ سے انکی ملاقات ہو تو ہمیں بھی بتائیے گا
خواجہ طلحہ محفلین اکتوبر 11، 2010 #116 زمین پر گرائی تو نہیں تھی ؟ کھاتے ہوئے۔ویسے کچھ لوگ رس ملائی پیتے بھی ہیں۔