حدت تو کم ہوگئی ہے۔لیکن دن ٹھنڈ شروع نہیں ہوئی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2010 #142 خدا کا کرنا ہوگا تو سردی بھی شروع ہو جائے گی، ویسے موسم تو سب جگہ بدل ہی رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2010 #146 رات میں زیادہ سردی ہوتی ہے اس لیے رات میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #148 سردی کی بات ہو رہی ہے اور ابھی تو اس کی شروعات ہیں، دسمبر جنوری میں دیکھیے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #150 صبح سے شام اور شام سے صبح تک اے سی چل رہے ہیں، برف ادھر ہماری طرف تو نہیں گرے گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #154 عین ممکن ہے باہر ہی نکال دیتا لیکن پھر خیال آ گیا کہ اس عمر یہ کہاں جائے گا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #155 غور کرلیں پھر سے ایک بار اسکو اے سی میں سردی لگنے لگ گئی تو پھر کیا کرینگے
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2010 #157 قیامت کی سردی ہو تو ضرور اوڑھ لے گا، لیکن قیامت کی تو گرمی ہوتی ہے، میں غلط لکھ گیا ق کو بھگتانے میں!!
قیامت کی سردی ہو تو ضرور اوڑھ لے گا، لیکن قیامت کی تو گرمی ہوتی ہے، میں غلط لکھ گیا ق کو بھگتانے میں!!