ساری کی ساری پی لی کہ کسی اور کے لیے بھی چھوڑی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2010 #183 صبح تو ملے گی ہی، رات میں بھی ایک آدھ بار ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2010 #186 ظہر سے پہلے ہی پہنچ گئے آپ تو۔ میں سمجھ رہا تھا کہ عصر میں آئیں گے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2010 #189 فکر تو مجھ کو یہ لاحق ہے کہ لوگ تنوین کو بھولتے جا رہے ہیں، کئی شائع شدہ کتابوں میں بھی عموما اور خصوصا لکھا دیکھا ہے، کچھ لوگ تنوین کی جگہ تخاطب استعمال کر دیتے ہیں،یعنی "عموما"‘
فکر تو مجھ کو یہ لاحق ہے کہ لوگ تنوین کو بھولتے جا رہے ہیں، کئی شائع شدہ کتابوں میں بھی عموما اور خصوصا لکھا دیکھا ہے، کچھ لوگ تنوین کی جگہ تخاطب استعمال کر دیتے ہیں،یعنی "عموما"‘
خواجہ طلحہ محفلین اکتوبر 25، 2010 #190 قدرت نے دنیا میں کسی شے پر ٹھہراؤ نہیں رکھا۔ وقت کے ساتھ ہر شے بدلتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2010 #191 کس کس بات کا گلہ کریں، پہلے لوگ “ اسٹیشن “ لکھتے اور بولتے تھے، پھر اس کا پہلا حرف الف اُڑ گیا اور صرف سٹیشن رہ گیا اور اب صرف “ ٹیشن “ بولتے ہیں۔
کس کس بات کا گلہ کریں، پہلے لوگ “ اسٹیشن “ لکھتے اور بولتے تھے، پھر اس کا پہلا حرف الف اُڑ گیا اور صرف سٹیشن رہ گیا اور اب صرف “ ٹیشن “ بولتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2010 #197 واہ جی واہ، اتنے بڑے ہو گئے اور یہ بھی نہیں معلوم کہ ن کے بعد واؤ آتی ہے۔