زندگی بھر صبر بھی تو نہیں ہوتا، چاول نیا ہی کھا لیتے ہیں۔ صراحی آئے گی، خم آئے گا، تب جام آئے گا۔
الف عین لائبریرین فروری 11، 2011 #441 زندگی بھر صبر بھی تو نہیں ہوتا، چاول نیا ہی کھا لیتے ہیں۔ صراحی آئے گی، خم آئے گا، تب جام آئے گا۔
الف عین لائبریرین فروری 12، 2011 #445 ضمانت تو نہیں دی جا سکتی، مجھے تو پراٹھے کے ساتھ حلوہ ہی اچھا لگتا ہے۔
میم نون محفلین فروری 12، 2011 #446 طرزعمل کچھ بھی ہو لیکن ناشتہ ہونا چاہیئے، مجھے تو ناشتے کی عادت ہی نہیں، اب کبھی کبھی کر لیتا ہوں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 12، 2011 #447 ظلم کرتے ہیں آپ اپنے آپ پر جو ناشتہ نہیں کرتے میں تو ضرور کرتا ہوں ناشتہ
محمداحمد لائبریرین فروری 12، 2011 #448 عادت ہے ہمیں بھی ناشتہ کی، گزارہ نہیں ہوتا ہمارا بھی ناشتے کے بغیر
میم نون محفلین فروری 12، 2011 #449 غلط کرتا ہوں پر، بس عادت بن گئی ہے، بہرحال اب کبھی کبھی کر لیا کرتا ہوں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 12، 2011 #451 قصور آپ کا نہیں ہے اکثر صبح ناشتہ کرنے کو دل نہیں کرتا لیکن میں تو ضرور کرتا ہوں
محمداحمد لائبریرین فروری 12، 2011 #453 گر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو صبح ناشتے کو دل چاہتا ہے ورنہ اگر رات کھانے میں دیر ہوجائے تو ناشتہ نہیں کیا جاتا۔
گر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو صبح ناشتے کو دل چاہتا ہے ورنہ اگر رات کھانے میں دیر ہوجائے تو ناشتہ نہیں کیا جاتا۔