رات میں بھی بادل چھائے رہے کہ مطلع صاف ہو گیا تھا۔
mfdarvesh محفلین اپریل 18، 2011 #962 زور کی بارش نہیں ہوئی کچھ ہلکی سی ہوئی تھی، سڑک ابھی بھی گیلی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2011 #971 فکر ہی نہ کریں اس بات کی۔ اس کے پنجرے کو گرم رکھنے کا پورا پورا انتظام موجود ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2011 #973 کبھی کبھی سردی کی شدید لہر آ جاتی ہے ناں، اس لیے پنجرہ گرم رکھنا پڑتا ہے۔
میم نون محفلین اپریل 19، 2011 #974 شمشاد نے کہا: عین ممکن ہے لے ہی جاتا لیکن اس پر خرچ بہت آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرمی سردی تو ہر جگہ ہوتی ہے جناب لیکن طوطے کو لے جانے کا کیا خرچہ آنا ہے؟ اسکو نقشہ سمجھا دیں اڑ کر خود ہی پہنچ جائے گا، بلکہ اگر کچھ اضافی سامان بھی بھیجنا ہو تو دو تین بیگ اسے بھی دے دیجئیے گا
شمشاد نے کہا: عین ممکن ہے لے ہی جاتا لیکن اس پر خرچ بہت آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرمی سردی تو ہر جگہ ہوتی ہے جناب لیکن طوطے کو لے جانے کا کیا خرچہ آنا ہے؟ اسکو نقشہ سمجھا دیں اڑ کر خود ہی پہنچ جائے گا، بلکہ اگر کچھ اضافی سامان بھی بھیجنا ہو تو دو تین بیگ اسے بھی دے دیجئیے گا
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2011 #975 لاہور یہاں سے اگلا محلہ تو نہیں ہے جو وہ اُڑ کر پہنچ جائے گا۔ ہوائی جہاز سے بھی 4 گھنٹے لگتے ہیں۔