ساری رقم ہی جب چلی جائے گی تو زبردستی کیسی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2011 #168 غالباً آپ اُن عاشقوں کی بات کر رہے ہیں جو رات بھر جاگتے ہیں اور آہیں بھرتے ہیں۔ فصول کام۔
وجی لائبریرین جنوری 22، 2011 #169 فکر نہ کریں جو نئے نئے ماں باپ بنے ہوتے ہیں انکو وہ راتیں بہت طویل لگتیں ہیں جب بچہ رات کو روتا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 22، 2011 #172 شمشاد نے کہا: غالباً آپ اُن عاشقوں کی بات کر رہے ہیں جو رات بھر جاگتے ہیں اور آہیں بھرتے ہیں۔ فصول کام۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گو کہ اب یہ کام فصول لگتا ہے لیکن دور دور کی بات ہے
شمشاد نے کہا: غالباً آپ اُن عاشقوں کی بات کر رہے ہیں جو رات بھر جاگتے ہیں اور آہیں بھرتے ہیں۔ فصول کام۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گو کہ اب یہ کام فصول لگتا ہے لیکن دور دور کی بات ہے