فورا سے پھر جواب بھی تحریر کردیں
mfdarvesh محفلین اپریل 5، 2011 #43 ظلم نہ کریں جی، ہر شادی شدہ بندہ گھر والی کے کنٹرول میں ہی ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2011 #44 عین ممکن ہے آپ کو پچھلے پیغام میں غین کا نقطہ نظر نہ آیا ہو اور آپ نے عین سمجھ کر ظ سے مراسلہ لکھ دیا۔
عین ممکن ہے آپ کو پچھلے پیغام میں غین کا نقطہ نظر نہ آیا ہو اور آپ نے عین سمجھ کر ظ سے مراسلہ لکھ دیا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2011 #48 شاید اپنی جان کے ڈر سے انڈرگراؤنڈ ہو گئے ہیں کہ شیو سینا سے بچے رہیں۔
وجی لائبریرین اپریل 7، 2011 #52 ذکر ژالہ باری کا سنا تو تھا لیکن یہ بھی سنا تھا کہ کئی شہروں میں ہوئی ہے