فوم کے گدے بھی بعض اوقات مصیبت بن جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #686 ضرور طاہر عطر والے بھی ہوں گے لیکن ظہیر عطر والے بھی وہیں کہیں ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2011 #690 زیادہ ہی وقت بتا دیا ہے آپ نے، اتنے میں تو آئس کریم شربت بن جائے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2011 #695 خیال تھا میرا کہ رنگ میں بھنگ نہ پڑے لیکن یہاں تو یہ کام ہو ہی گیا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2011 #699 ثمینہ کو تو جلیبیاں بنانی ہی نہیں آتیں، ہاں بازار کی منگوائی جا سکتی ہیں۔