یہاں سب کیسے ہیں
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2011 #744 نہیں، وہاں ۔ دوزخ ۔ میں تو سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہو گا۔ جنتوں میں سب خیریت ہے جہاں خدا کرے ہم آپ ہوں۔
نہیں، وہاں ۔ دوزخ ۔ میں تو سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہو گا۔ جنتوں میں سب خیریت ہے جہاں خدا کرے ہم آپ ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2011 #754 طریقے سے نہیں پڑھا آپ نے، میں نے خرابوں لکھا ہے، آپ اسے خوابوں پڑھ گئے۔ ہاہاہاہا