مولانا احمد رضا خان صاحب

احسان اللہ

محفلین
مولانا احمد رضا خان صاحب:
از
احسان اللہ کیانی
مولانا احمد رضا خان صاحب انڈیا کے علاقے بریلی کے رہنے والے تھے
آپ 1856 میں پیدا ہوئے
اور
1921 میں وفات پائی
آپ زبردست فقیہ، بہترین شاعر اور نامور عاشق رسول تھے ۔
آپ کی فقہاہت کا اندازہ "فتاوی رضویہ" سے، شاعری کا اندازہ "حدائق بخشش" سے اور "عشق رسول" کا اندازہ آپکی"تحریروں" سے لگایا جا سکتا ہے ۔
 
Top