انیس الرحمن
محفلین
اگر پاکستان کے ۔۔ ۔۔۔ ترین لوگوں کی فہرست مرتب کی جائے تو شروع کی دس پوزیشنز اس ہی کے پاس ہوں گی۔
یہ اپاچی نہیں ہے یہ تو آگوسٹا ویسٹ لینڈ ٹی-129 ہے جناب اس کا پہلا پروٹو ٹائپ کریش ہو گیا تھا اور اب دوسرا تیسرا پروٹو ٹائپ اڑ رہے ہین فلائٹ ٹیسٹ کے لیےزبردست عسکری جی، آپ نے میری سوچ کو صیح الفاظ پہنا دیئے بارے اس بندے کے اس بندے کو بحیرہ عرب میں پھینک دینا چاہیے کسی اپاچی سے باندھ کر
بقول لکی مروت کے رہائشی، میرے ایک کولیگ کے، طالبان گنے اٹھا کر کھڑے ہوتے ہیں تو ووٹ کیسے نہ دیں اسے
لیکن اب کی بار پیر صاحب کی چیخ و پکار حکومتی مزے نہ ملنے کے خدشے سے ہے۔ مولانا اپنا راستہ صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ایک مولانا فرام ڈیرہ اور دوسرے پیر فرام لندن ان کا کام ہی صرف حکومت میں شامل ہونا ور تھلے تھلے کرنا ہے
لیکن اب کی بار پیر صاحب کی چیخ و پکار حکومتی مزے نہ ملنے کے خدشے سے ہے۔ مولانا اپنا راستہ صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔
دونوں بلیک میلر ہیں۔مولانا کے پاس طالبان ہیں تو پیر صاحب کے پاس غنڈے۔لیکن اب کی بار پیر صاحب کی چیخ و پکار حکومتی مزے نہ ملنے کے خدشے سے ہے۔ مولانا اپنا راستہ صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔
اوہو جی، میں نے گوگل پہ تو اپاچی ہی سرچ کیا تھا چلیں جو بھی ہے کم از کم مولانا کا وزن تو سہار ہی لے گا،لٹکا کر لے جا سکتا ہے بحریہ عرب میں، مولانا جائنیڈ اوسامہ ان ڈیپ بلیو سییہ اپاچی نہیں ہے یہ تو آگوسٹا ویسٹ لینڈ ٹی-129 ہے جناب اس کا پہلا پروٹو ٹائپ کریش ہو گیا تھا اور اب دوسرا تیسرا پروٹو ٹائپ اڑ رہے ہین فلائٹ ٹیسٹ کے لیے
جب ایم کیو ایم حکومت میں نہیں ہوتیمولانا کب حکومت میں نہیں رہے
زبردست عسکری جی، آپ نے میری سوچ کو صیح الفاظ پہنا دیئے بارے اس بندے کے اس بندے کو بحیرہ عرب میں پھینک دینا چاہیے کسی اپاچی سے باندھ کر
بقول لکی مروت کے رہائشی، میرے ایک کولیگ کے، طالبان گنے اٹھا کر کھڑے ہوتے ہیں تو ووٹ کیسے نہ دیں اسے
زرداری اور رحمٰن ملک اپنے پیر ومرشد کے بغیر کیسے رہ سکتے ہیںلیکن اب کی بار پیر صاحب کی چیخ و پکار حکومتی مزے نہ ملنے کے خدشے سے ہے۔ مولانا اپنا راستہ صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔
کیا امن قائم کرنے کے لیے ان دونوں کو بھتہ دینا ضروری ہے ؟مولانا کے بغیر کے پی کے میں اور الطاف کے بغیر سندھ میں امن نہیں ہوسکتا۔
مولانا کے پاس قومی اسمبلی کی دس سے زائد نشستیں ہیں
کیا امن قائم کرنے کے لیے ان دونوں کو بھتہ دینا ضروری ہے ؟
کیا یہ دونوں حضرات اپوزیشن میں بیٹھنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ؟ یا
دیگر پاکستانی سیاسی لوٹوں کی طرح صرف مفاد کی سیاست کرتے ہیں
اور کیا ہر دس بارہ نشتوں والے کو حکومت میں شامل ہونا چاہئیے تو اپوزیشن میں کون بیٹھے گا ؟
اگر برائی نہیں تو لازمی بھی نہیں کہ ان کے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا ۔ اور کیا ان دونوں حضرات کی اقتدار میں شرکت کے بعد کراچی میں امن قائم ہوگیا ۔ کوئی مثال ؟ضروری تو نہیں
مگر 10 نشستوں کا مطلب ہے کم از کم 30 لاکھ لوگوں کا نمائندہ۔ اگر کراچی ہے تو شاید 40 لاکھ لوگوں کا نمائندہ۔ 30 لاکھ لوگوں کو حکومت میں شامل کرنے میں کیا برائی ہے جبکہ وہ اس جگہ بیٹھیں ہیں جہاں جنگ جاری ہے