ام نور العين
معطل
برادر گرامى اس وضاحت كا شكريہ ليكن يہ وضاحت مطمئن كرنے والى نہيں۔
مجھے پچھلی مثاليں ياد آنا لازمى ہے کہ يك طرفہ اعتراضات كئى دن تك لگے رہتے ہيں ليكن دوسرى جانب كا موقف آتے ہی بات ختم كر دى جاتى ہے۔ آخر غير ضرورى يا فرقہ وارانہ مواد پہلى بار ہی كيوں روك نہيں ليا جاتا کہ دوسروں كا وقت برباد اور دل شكنى نہ ہو؟ بہر حال يہ نا انصافى ہے کہ گزشتہ كئى روز تك پڑھے گئے اعتراض كا جواب آتے ہی اعتراض مع جواب غائب ہو جائے۔
محفل كے ماحول كو مسموم بنانے والے وہ ہيں جو ايسی بحث چھيڑتے ہيں جوابى مراسلے صرف دفاع كيا گيا ہے اشتعال نہيں پھيلايا گيا ۔