طارق شاہ
محفلین
مکرمی نایاب بھائیبہت شکریہ محترم طارق شاہ بھائی
باعثِ افتخار ہوا ترجمہ!
آپ کو اور محفل کے دیگر تمام ارکان کو عید کی بہت سی مبارکباد
خدا کرے یہ عید سب کے لئے خوشیوں کا پیامبر ہو
اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں
( وارث صاحب نے غزل اور مفصل ترجمہ یہاں لگایا ہے اس کا علم نہیں تھا، جواب خالد بٹ صاحب کی پوسٹ پر دیا تھا ، چلیں منظوم ترجمہ ہے سو قابلِ درگزر ہے )
وارث صاحب پسندیدگی کا شکریہ
بہت خوش رہیں