مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

نبیل

تکنیکی معاون
راشد اشرف ، میں نے آپ کی ایک پوسٹ میں تصویر شامل کر دی ہے۔ تصویر شئیر کرنے کا طریقہ ذیل میں بیان کر رہا ہوں۔ باقی مراسلات میں آپ اسی طرح تصاویر شامل کر سکتے ہیں۔

1۔ سب سے پہلے ذیل کی تصویر کے مطابق تصویر کا براہ راست ربط کاپی کیجیے
upload_2014-7-15_16-28-41.png

2۔ اس کے بعد ایڈیٹر کا تصویر شئیر کرنے کا بٹن کلک کریں جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

upload_2014-7-15_16-30-12.png
3۔ اس کے بعد ذیل کی تصویر کے مطابق تصویر کا ربط شامل کریں اور یوں آپ کے مراسلے میں تصویر شامل ہو جائے گی۔

upload_2014-7-15_16-29-36.png
 

الف نظامی

لائبریرین
مولانا عبد السلام نیازی
مولانا مودودی نے ان سے عربی ، صرف و نحو ، معانی و بلاغت کے علوم سیکھے۔ مولانا نیازی فلسفہ و معقولات کے ماہر تھے۔ مولانا مودودی کے بقول بچپن میں بھی میں نے ان سے پڑھا ہے اور دوبارہ اپنے دہلی کے قیام کے دوران جب میں نے عرض کیا کہ کچھ کتابیں رہ گئی ہیں ، انہیں پڑھنا چاہتا ہوں تو فورا مان گئے۔ اور بچپن میں چھ ماہ تک خود ہمارے ہاں تشریف لا کر مجھے بڑی شفقت سے پڑھاتے رہے۔ ان کا انتقال 1966 ء کو دہلی میں ہوا اور آل انڈیا ریڈیو کے مطابق 13 لاکھ آدمی ان کے جنازے میں تھے
(بحوالہ قرآن مجید کے آٹھ منتخب اردو تراجم کا تقابلی مطالعہ از ڈاکٹر شکیل اوج ، صفحہ 87)
 
Top