کاشفی
محفلین
مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد(قدرت نیوز )پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ارکان نے مولانا فضل الرحمن کو متفقہ طور پر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ مولانا فضل الرحمن گزشتہ اسمبلی میں بھی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر قائمہ کمیٹی برائے دفاع، خالد مگسی ، قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز، اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ طارق بشیر چیمہ کو قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔