پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو ایک سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستان میں تو اور بھی بہت سے اسکینڈل منظر عام پر آئے ۔ یہاں تک کہ بدنام زمانہ این آر او بھی پیش کیا گیا جب ان پر کاروائی نہیں ہوئی تو فضل الرحمان کو کیوں پوچھا جائے ؟؟؟
ذرا کراچی میں ڈبل سواری جیسا کوئی سنگین جرم کریں پھر پولیس کی پھرتی دیکھیے گا ۔
اس کالم میں تو مولانا کا زکر ہی کوئی نہیں ہے؟جناب انصار عباسی کا ایک اور انکشاف جو انہوں نے اپنےکالم میں کیا ہے
انصار عباسی صاحب کا کالم
آخری پیراگراف سےپہلے کچھ غور سے پڑہیئے گا
اس کالم میں تو مولانا کا زکر ہی کوئی نہیں ہے؟