مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

کاشفی

محفلین
دونوں کام ازراہ مذاق ہی کیئے ہیں۔ اُمید ہے آپ کو گراں نہیں گزرے ہوں گے۔
بھائی جان میں بھی مجاق ہی کررہا تھا۔ ناراضگی اور وہ بھی آپ سے ، ممکن نہیں۔۔سیاسی اختلافات الگ چیز ہے۔۔لیکن آپ سے ناراج ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
Top