جاسم محمد

محفلین
اب میں بھی یہی کہونگا کہ یوتھیوں کو اپنی شلواروں سے پیار کیوں نہیں ہے۔۔ جہاں دیکھا اتار دیا۔۔۔ فلور نمبر چار
ایک گھٹیا انسان نعیم الحق کو پوری تحریک انصاف پر چسپاں نہ کریں۔ اس کو جماعت میں کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ ہماری صرف مجبوری ہے کہ وہ بانیان تحریک انصاف میں سے ہیں۔ اس لئے ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔
 

آورکزئی

محفلین
ایک گھٹیا انسان نعیم الحق کو پوری تحریک انصاف پر چسپاں نہ کریں۔ اس کو جماعت میں کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ ہماری صرف مجبوری ہے کہ وہ بانیان تحریک انصاف میں سے ہیں۔ اس لئے ساتھ رکھنا پڑتا ہے۔

اب اپ کے لیے تالیاں تو بنتی ہیں۔۔۔۔۔۔ اور صرف نعیم الحق ہی کیوں۔۔۔ واوڈا وغیرہ وغیرہ اور وغیرہ
 

جاسم محمد

محفلین
لاشیں ہماری گری گی۔۔۔۔ کیونکہ بندوق اور ٹینک اپ لوگوں کے پاس ہے۔۔۔۔
کیسے؟ کیا اوور ایکٹنگ کریں گے یا خود پر کوئی جعلی حملہ کروائیں گے طالبان کے ذریعہ؟ کیونکہ حکومت کا دھرنے والوں پر تشدد کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ بیشک 4 سال اسلام آباد میں بیٹھے رہیں۔
 

آورکزئی

محفلین
کیسے؟ کیا اوور ایکٹنگ کریں گے یا خود پر کوئی جعلی حملہ کروائیں گے طالبان کے ذریعہ؟ کیونکہ حکومت کا دھرنے والوں پر تشدد کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ بیشک 4 سال اسلام آباد میں بیٹھے رہیں۔

اگے اگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا صبر
 

جاسم محمد

محفلین
باکل جی۔۔جسے یوتھیوں نے اپنی تجربات کے بنا پر اپنی طرف سے لکھ دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اطلاع کیلئے عرض ہے۔ ایسے "کھیل" یوتھئے نہیں کھیلتے :)
74466725_2626085914126014_5794200844136087552_n.png
 
Top