مندرجہ بالا تصویر مولانا فضل اللہ کی ہے جو پہلی دفعہ پرنٹ مڈیا میں چھپی ہے مولانا تحریک نفاذ شریعت(کالعدم) سوات کا جنگجو کمانڈر ہے جو پاکستانی فوج کے ساتھ لڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک سنکڑون بے گناہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔
اللہ ملوم انا ما فی ملوم ہاہاہا
(معلوم)
جی ہاں اتنی سختی تو نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
افغانستان کے طالبان کے ساتھ ان کے ماننے او چاہنے والوں کا بنیادی اختلاف یہی تھا کہ اتنی سختی نہیں ہونی چاہئیے تھی۔