جاسم محمد
محفلین
اپنے مخالف فرقے کے عالم کے تاسف میں تو آپ بھی غائب رہے۔ شیشے کے گھروں میں رہنے والوں کو پتھر نہیں پھینکنے چاہیے۔ویسے جاسم کو میں نے علماء کے تاسف میں نہیں دیکھا۔۔۔
تاسف - معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے

اپنے مخالف فرقے کے عالم کے تاسف میں تو آپ بھی غائب رہے۔ شیشے کے گھروں میں رہنے والوں کو پتھر نہیں پھینکنے چاہیے۔
تاسف - معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے
میں تمام علما کرام کے تاسفی دھاگوں میں افسوس کر چکا ہوں۔ جا کر دیکھ لیںمیں وہاں نہیں ایا۔۔۔۔۔۔ میرے فرقے کے کچھ لوگ تو ائے ہونگے۔۔۔ لیکن اپ۔۔۔۔۔۔۔ توبہ