انسان اگر صرف یہ سوچ و سمجھ لے کہ قرآن مومن کے لیئے جنت کا حکم دیتاہے مسلمان کے لیئے نہیں ۔ تو کافی مسائل حل ہوجائیں ۔ بقول اشفاق احمد صاحب مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے اور مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے ۔