یہ بہت عمدہ کتاب جو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ میں کافی عرصے سے اس کی تلاش میں تھا۔
بڑی دیر کے بعد ایک مطلوبہ کتاب (مکمل صورت میں) ڈاؤن کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس کےلئے آپ کا شکریہ واجب ہے۔ جزاک اللہ!
راشد اشرف صاحب اتنی اچھی کتاب لوگوں تک پہنچانے پر مبارکباد قبول کیجیے۔یہ کتاب دو بڑی شخصیات کے درمیان اختلاف کی بہت عمدہ تاریخ ہے۔ بڑی شخصیات ایک ساتھ ہوں تو ان میں اختلافات بھی ہوتے ہیں ۔اس کتاب کی حیثیت دستاویز کی سی ہے۔یہ کتاب میری ذاتی لائبریری میں 3 جنوری 2005ء کو شامل ہوئی تھی۔ ادارہء نشریات اسلام میرے محلے میں ہے اور میرے گھر سے ایک سے دو منٹ کے فاصلے پر ہے ۔ راشد اشرف محمد خلیل الرحمٰن