مولانا پنجاب شریف

شاہ حسین

محفلین
پاکستان کی اگلی خاتون وزیر اعظم

361599334.jpg

زرداری صاحب سے معذرت کے ساتھ

عورت کو تھوڑا تو میک اپ کرنا ہی چاہئے:wasntme:
:idontknow:
 
زینب

محفلین
حضرات اب اگلی تصویری فرحان الطاف حسین کی لگایئں گے ایسی ہی جیسی غداری اور نواز شریف کی ہے ۔۔۔۔۔
 
خورشیدآزاد

محفلین

حضرت آپ کی دھاگوں اور پیغامات سے یہ تو ثابت ہوگیا آپ ایک قومی اور صوبائی نسل پرست خیالات کے انسان ہیں۔

لیکن آپ کی آخری تصویرغیراخلاقی حرکت ہے۔ آپ نوازشریف کو شوق سےمولانا پنجاب کہہ سکتے کیونکہ آپ کو حق ہے ان سے سیاسی اختلاف کا، لیکن آخری تصویر کے ذریعے آپ ذاتیات پر آگئے۔ گوگل پر الطاف حسین کی ایسی بے شمار تصویریں ہیں اور میرے پاس فوٹوشاپ بھی ہے جس کے ذریعے میں الطاف حسین کی اس سے بھی اخلاق سے گری ہوئی تصاویر بنا سکتا ہوں۔ لیکن!! میں ایسا نہیں کروں گا، کیونکہ میں ایک فضول جنگ میں نہیں پڑنا چاہتا۔

اور آپ کو بھی تمبیہ کرتا ہوں کہ ان فضولیات میں پڑے بغیر ایسی حرکتوں سے باز آجائیں۔ تعمیری بحث و مباحث کریں تو اردومحفل کا ماحول بھی خراب نہیں ہوگا، اور اس سے ہم ایک دوسرے کے خیالات سے کچھ سیکھے گیں۔
 
تصاویر کا مقصد ہر گز کسی کی کردار کشی یا دل آزاری نہیں ۔ آپ جس کی تصاویرچاہیں شیئر کریں۔ پاکستان میں سب کو اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے
 
ویسے کافی حد تک خورشید آزاد کی بات درست ہے کیونکہ تھریڈ کا عنوان مناسب نہیں ہے اور اس سے دل آزادی ہی ہو سکتی ہے۔

دیکھئے ان لیڈروں کی تصاویر ، قصے اور کہانیاں یہاں پوسٹ کرنے سے ان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن جونکہ عوامی سطح پر ان لیڈروں کی ایک حیثیت ہے اس لئے ایسا کرنے سے آپس میں موجود رشتوں میں دراڑ پڑ جاتی ہے۔

کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ رویوں میں اعتدال اور محبت و احترام کا عنصر نمایاں ہو۔
 
Top