بس جی سلطان راہی کے مرنے کے بعد یہ جوڑی ایسی ٹوٹی کہ ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ان دونوں حضرات کا ایک فلم میں ہونا ہی فلم کی کامیابی کی علامت تھا ، اگرچہ ان کی فلموں کے شوقین حضرات ایک مخصوص طبقے اور سوچ سے تعلق رکھتے تھے ، تاہم دونوں اداکاروں نے بہت سی بہترین فلمیں بھی کیں ۔۔یہ اشتہار دیکھ کر تو مجھے سکھر کے سینیما گھر یاد آجاتے ہیں۔
ویسے مصطفٰی قریشی تو آج کل سندھی ڈراموں میں بھی کام کررہا ہے۔
کیا زمانہ تھا ظہیر بھائی۔